Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پی ٹی آئی احتجاج ختم ہونے پر مریم نواز کا رد عمل
  • وزیر اعلی بلوچستان کی میڈیا سے گفتگو
  • پی ٹی آئی کا الیکشن ترامیمی بل کے حوالے سے بڑا اعلان
  • مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کا اشارہ دیدیا
  • وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

تہذیب کی منظر کاری

Jan 18, 2022 7:09 AM, January 18, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تہذیب کی منظر کاری

لباس ہمیشہ سے جسم کی ضرورت رہا ہے، اگر گوئی سمجھے تو!

لباس جسم کی ڈھال ہے، اگر کوئی جانے تو! لباس ہی شرافت کی کسوٹی ہے، اگر کوئی مانے تو!

لیجے جناب ہم نے سمجھ بھی لیا، جان بھی لیا مان بھی لیا مگر اس نو عمر و نو آموز طفل کی طفل شعوری کا کیا جو اپنی آموزش گاہ  کو ایک آنکھ والے دجال کی عنایتِ خاص ٹیلی وژن سے ٹیلی کرتا ہے اور جس  کا وژن ٹیلی وژن پر جلوہ نما ہونے والے  تھرکتے پھڑکتے  اجسام سے خیرہ چشم و چکا چوند ہو چکا ہے۔ وہ لباس کو کیا سمجھے گا؟وہ لباس کو کیا سمجھے گا! بچپن میں کچھ بھی سمجھ لے مگر اس  ننگ و آر کی دنیا سے بچے ہوئے بچے کے خیالات جواں سالی میں اس سالی ننگ اسلاف، ننگ آفرینش  ننگ دھڑنگ انسان نما مخلوق کی بابت سربستہ نہیں بلکہ سربسر ہوں گے…!سرکار،  وہ سچے اور کھرے وار کر کے اس مردہ و پڑمردہ تہذیبِ کے تارِ عنکبوت کو تار تار کرنے کی ذری ہی سہی مگر کوشش ضرور کرے گا۔ میری غزل کا مطع دیکھیے، 

عمران خان کی حکومت کو مہلت

روح کی آڑ میں اجسام خریدے جائیں 

کیسے اِس نام پہ اَصنام خریدے جائیں 

کیا کوئی اْس کے اس سوال کا جواب دے پائے گاجب کسی کو معاف کرنا اس سے بعیدہو گا اگر جواب ہوا بھی تو مردہ الفاظ کی جگالی ہو گی یا محض گالی۔ دونوں صورت میں سرد مہری جنم لے گی۔اسے آپ مستقبل کا منظر نامہ سمجھیے یا کروٹیں بدلتی ہوئی تہذیب کی منظر کاری۔ یہی حال سردیوں کا ہے۔ ان کے وار سے بھلا کون بچ سکتا ہے۔ اس لیے سردیوں کے آتے ہی عوام بالعموم، خواص بالخصوص اور اک خاص طبقہ سے از راہِ تفنن اور از روئے ایمان  خاص الخواص سے تعبیر کروں گا بالاخص،  بالترتیب نہایت درجے کا، اوسطً اور واجبی واجبی لباس زیبِ تن کرتے ہیں۔ یہ ہے حال انسان کا، کمال موسموں کا اور جمال سردیوں کا!  درجہِ حرارت جب نقطہِ انجماد سے پست ہو جائے تو انسان کے جسم کا درجہِ حرارت متلاطم ہو کر حرات کا متلاشی بن جاتا ہے۔ ایسا نہ ہو پائے تو  انسان رہتا ہے نہ جسم۔ پھر کیا کہیں اس نے آؤ دیکھا نہ تاؤ کاٹن کا ملبوسہ بے اعتنائی کے دار پر آویزاں کر دیا جاتا ہے اور گرم ملبوس سے دامن بھر لیا جاتا ہے۔ یہ سالانہ گردش کا بظاہر سال خوردہ مگر وہ  سنہری حصہ ہے جس میں  اجسام کی نہیں بلکہ ملبوسات کی نمائش ہوتی ہے۔ اور یہی اس موسم کی اصل خوب صورتی ہے۔

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

سردیوں میں جب گھر گھرستی اور گوشہ نشینی بڑھ جاتی ہے تو ایسے میں کوء ماضی کا بھولا ہوا یا بھولا ہوا ماضی دل کی بستی کی پستی کی سمت بڑھتا چلا آتا ہے۔ اس بھولے بسرے کی یاد آتے ہی انسان دیوانہ وار ماضی کے گوشواروں کی چھان پھٹک میں پہلے محوِ خرام اور بعد میں بے آرام۔ نردوش ہو کر بھی محوِ غمِ دوش۔ استفسارات، سوالات اور نجانے کیا کیا۔ مگر جواب کچھ بھی نہیں! اگر گیا تو کیوں گیا! جدا ہوا تو کیوں ہوا!  جس طرح انسان گرمی و سردی کی شدت نہیں سہہ سکتا اسی طرح  رشتے بھی زیادہ گرمی برداشت کرتے ہیں نہ ہی زیادہ سردی، بس اوسطً درجہِ حرارت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں، رشتوں کی بھی کم یا زیادہ مگر زندگی ہوتی ہے یعنی حال انسان کا سا ہے ، ہاتھوں میں توقعات کا کاسہ ہے جو چوڑائی میں اچھا خاصہ ہے اور اس کو لبالب کرنا ان کاخاصہ ہے۔جیسے آدھا گھڑا چھلکتا ضرور ہیاسی طرح توقعات کا کشلول آدھا چھوڑ دیا جائے تو صورتِ احوال متردد  و پراگندہ حال بن جاتی ہے تب کچھ نہیں بن سکتا۔

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان

اس لیے توقعات کا کٹورا اگر خالی ہو تو خیلی خوب۔ بھرنے کی ٹھان ہی لی تو جان جائیے کہ جان جائے مگر مان نہ جائے! وگرنہ رشتہ موت کا فرشتہ بن جائے گاجس طرح انسان موسم کی سختی برداشت نہیں کر سکتا بالکل اسی طرح رشتہ رویے کی سردی۔ یہاں رویہ سرد وہاں رشتہ فوت۔ پھر کیا لاش ہی رہ جاتی ہے بس! لاش کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے رشتہ بچا لیجیے! انسانی رشتہ سردی سے تو خاص طور پر بچایا جائے بصورتِ دیگر جان سے پیارے رشتے بھی جان دے کر بے جان ہو جاتے ہیں۔ انسان انسان ہے رشتہ رشتہ ہے مگر یہ کہ انسان جب مرتا ہے تو جسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے، رشتہ مر جائے تو رویہ سرد پڑ جاتا ہے۔ سرد موسم بادِ سموم بھی ہے اور بادِ صبا بھی…! آپ کے اپنے آپ کے پہلو میں ہوں تو رحمت۔ فراق دیدہ و فراق زدہ کے لیے زحمت!

عمران خان اسلام آباد چوک پہنچ گئے

سرد موسم دلکشی، سرد رویہ تشنگی

سرد موسم حسین خواب، سرد رویہ سخت عذاب

سرد موسم پھول کلی، سرد رویہ کْلی طور پر بے کلی۔ سرد موسم سے لطف اٹھانے کے خواہاں ہیں تو سر رویے کو سرد خانے میں منتقل کر دیجئے اور رشتوں کو مندمل کر لیجئے! اگر ایسا نہ ہوا تو اختر حسین جعفری مرحوم کہتے ہوئے دکھاء دیں گے

تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں 

تو جدا ایسے موسموں میں ہوا 

جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

    May 26, 2022
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ٹی آئی احتجاج ختم ہونے پر مریم نواز کا رد عمل

    May 26, 2022 | 18:50
  • وزیر اعلی بلوچستان کی میڈیا سے گفتگو

    May 26, 2022 | 18:45
  • پی ٹی آئی کا الیکشن ترامیمی بل کے حوالے سے بڑا اعلان

    May 26, 2022 | 18:32
  • مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کا اشارہ دیدیا

    May 26, 2022 | 18:26
  • وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    May 26, 2022 | 18:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group