برڈ فلو کی وجہ سے جاپان میں نومبر سے اب تک ریکارڈ 58 لاکھ مرغیوں کو تلف کردیا گیا ہے ۔جاپانی نشریاتی ادارے کےمطابق نومبر کے بعد سے ملک کے 15 صوبوں میں پولٹری کے 36 فارموں میں برڈ فلو کی بیماری کا پتہ چلا ہے۔ عوام کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے اور اس کے مزید پھیلاو کو روکنے کے لیے 58 لاکھ مرغیوں کو تلف کردیا گیا ہے اور کئی پولٹری فارمز میں اس کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024