ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی آٹھویں برسی کل 19جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی۔ 1956کو سنگیت گھرانے میں پیداہونے والی مہنازنے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی، 70 کی دہائی میں فلمی افق پر درخشاں ستارہ بن کر ابھریں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں2500 سے زائد فلم ،ٹی وی اور ریڈیو کے نغمات ریکارڈ کرائے۔ انہوں نے اپنے دور کے تمام مشہور گلوکاروں کے گانے بھی ریکارڈ کرائے وہ 19جنوری 2013کو وفات پاگئی تھیں ۔ اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024