برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے219روپے،زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم ...
اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...
غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے ...
تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزدکردیا