چین کی روزگار مارکیٹ 2020 میں مستحکم رہی جبکہ شہری علاقوں میں سروے شدہ بے روزگاری کی شرح 5.6 فیصد رہی،جو حکومت کے سالانہ طے شدہ 6 فیصد ہدف سے کم ہے۔قومی شماریات بیورو(این بی ایس )کے جاری کردہ اعداد وشمارسے ظاہر ہوتا ہے کہ 2020 میں مجموعی طور پر1 کروڑ18 لاکھ 60 ہزار نئی شہری ملازمتیں پیدا کی گئیں، جو پورے سال کےلئے طے شدہ 131.8 فیصد کے ہدف کا پورا کرتی ہیں۔2020 دسمبر میں سروے کردہ شہری بے روزگاری کی شرح 5.2 فیصد تھی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مساوی تھی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024