پیٹرول کی قیمتوں میںپھر اضافہ غریبوں کے ساتھ ظلم ہے: حاجی جمیل ضیاء
کراچی( نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی PS-95 کے صدر اور سندھ کونسل کے ممبر حاجی جمیل ضیاء نے ایک ماہ میں دوسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے سے دیگر اشیاء بھی مہنگی ہوجاتی ہیں۔ مہنگائی کا طوفان حکومت کو بہا لے جائے گا۔