بیمار مزدور کی پریشانی
مکرمی : چند ماہ پہلے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے میں اب مزدوری بھی نہیںکرسکتادوبچیاں ایک سکول اورایک کالج پڑھ رہی ہے، بڑا بیٹا آئی سی ایس کرچکا ہے مگر واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے کالج انتظامیہ رزلٹ کارڈ نہیں دے رہی ۔میںچاہتاہوں وہ مزید پڑھے ۔اُسے راولپنڈی اسلام آباد میں جاب مل جائے تو ہمارے لیے آسانی ہو جائے ساتھ ساتھ وہ پڑھتا بھی رہے ۔اگر تھوڑی سی رقم مل جائے تو میں محلہ میں فوڈ یا کریانہ کا کام کرکے باعزت روزی کما سکتا ہوں۔
( ضرورت مند 03200803375 )