Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
  • سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل
  • فرانس میں تیز اور باآسانی نتائج دینے والے کوویڈ ٹیسٹ کی تیاری
  • اسکول واپسی پر دوہفتوں میں طلبہ کے تین مرتبہ کورونا ٹیسٹ ہونگے، برطانیہ
  • امریکا سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں مدد دے گا:سینٹکام چیف

اعجاز شاہ کی ملاقات ، اپوزیشن کا کام تنقید، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں : شجاعت

Jan 18, 2021 9:53 AM, January 18, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اعجاز شاہ کی ملاقات ، اپوزیشن کا کام تنقید، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں : شجاعت

لاہور (اے پی پی ) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور ایم این اے مونس الٰہی سے وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ بریگیڈیئر اعجاز شاہ نے چودھری شجاعت حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بریگیڈیئر اعجاز شاہ نے  انٹراپارٹی الیکشن میں کامیابی پر چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی۔ چودھری شجاعت حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دے۔ ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ عام آدمی کے حالات کو بہتر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے کے لئے میگا پراجیکٹس موخر کر کے عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اتحادی ہیں موثر حکمت عملی کے تحت سینٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ عمران خان ملکی معاملات کو احسن انداز سے آگے بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔ ایم این اے مونس الٰہی نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر بھارت بے نقاب ہو رہا ہے۔ مودی کا پلوامہ ڈرامہ دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر کامل علی آغا اور جی ایم سکندر بھی موجود تھے۔ دریںاثناء پرویزالٰہی نے کہا کہ موسم ٹھنڈا ہونے کے باوجود اپوزیشن سیاسی موسم گرم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ الیکشن اور ضمنی الیکشن میں تمام سیاسی پارٹیاں حصہ لے رہی ہیں جو کہ خوش آئند ہے۔ وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں اس کیلئے عوام سمیت سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ عوام کے حالات اسی صورت میں بہتر ہوں گے بشرطیکہ فوری اقدامات کیے جائیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے (ق) لیگ  کے انٹراپارٹی الیکشن میں کامیاب ہونے والے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین، مرکزی جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ اور چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور اسلام آباد کیپٹل کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں جمہوری عمل مکمل ہو گیا ہے۔ سب نے مل کر پارٹی کو مضبوط بنانے کیلئے کام کرنا ہے۔ بعد ازاں سابق ایم این اے میاں منیر کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بھائی میاں نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ فاتحہ خوانی کے بعد انہوں نے میاں منیر اور تمام اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی۔ اس موقع پر میاں نواز مرحوم کے بیٹے میاں ریحان، میاں رضا کے علاوہ ان کے بھائی میاں جہانگیر، میاں نذیر، میاں وحید، میاں وقار، میاں اسد منیر اور میاں عزیز بھی موجود تھے۔

پراونشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن کمیٹی کا اجلاس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • شاہ محمود قریشی کی عمان کے نئے حکمران ہیثم بن طارق سے ملاقات

    Jan 14, 2020 | 14:40
  • استعفے نہ لانگ مارچ، سب پرانی تنخواہ پر کام کرینگے، ...

    Jan 25, 2021 | 11:38
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعلیٰ ...

    Feb 25, 2021 | 14:14
  • سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل

    Feb 25, 2021 | 14:00
  • فرانس میں تیز اور باآسانی نتائج دینے والے کوویڈ ٹیسٹ کی ...

    Feb 25, 2021 | 13:48
  • اسکول واپسی پر دوہفتوں میں طلبہ کے تین مرتبہ کورونا ٹیسٹ ...

    Feb 25, 2021 | 13:33
  • امریکا سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں مدد دے ...

    Feb 25, 2021 | 13:09
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 2

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 3

     اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہو گی، بکنگ صرف 10 فیصد ڈاؤن پے منٹ سے کروائی ...

  • 4

    ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے :عظمیٰ ...

  • 5

    مصر روس سے لڑاکا طیارے نہ خریدے۔امریکہ کا انتباہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group