کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور سفید چہرے والے اﷲ تعالیٰ کی رحمت میں داخل ہوں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے o اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اﷲ تعالیٰ کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں o اﷲ تعالیٰ ہی کیلئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں o
سورۃ ال عمران( آیت : 107 تا 109 )