Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے انتخابات، رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب
  • چیک واپس مانگنے پر سود خور کی دھمکیاں  متاثرہ محمدسہیل کی درخواست پر مقدمہ درج 
  • میپکونے پرائیویٹ کالونی کو  غیر قانونی بجلی کی  فراہمی پکڑلی
  • سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا کی کامیابی سے عمران خان کو مستعفی ہو جانا چاہئے : خالد محمود ڈوگر
  •  8فوکل پرسن معطل

کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

Jan 18, 2021 9:23 AM, January 18, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

وہ لوگ بہت خوش قسمت تصور کیے جاتے ہیں جو وفات کے بعد بھی اپنی خوبیوں کی بنا پر تادیر یاد رکھے جاتے ہیں۔ایسے لوگوں کی وفات سے ایسا خلا پیدا ہوتا ہے جسے پُر کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک باغ وبہار شخصیت کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی تھی۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یہ بے لوث سپاہی، کارکنان تحریک پاکستان کی کہکشاں کے جگمگاتے ستارے، 93برس تک ایک زمانے کو اپنی روشنی سے منور کرنے کے بعد 18جنوری 2016کو جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے چیئرمین کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کو ہم سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے۔ پیرانہ سالی کے باوجود انہیں پہلی نظر دیکھ کر تازگی اورشادمانی کا احساس ہوتا تھا۔ لوگ ان کی خوش گفتاری اور خوش لباسی کو بطور مثال پیش کرتے تھے۔ وہ ایسی شخصیت تھے جن کی موجودگی آپ کو حوصلہ دیتی ہے۔ کرنل صاحب سے میرا نیازمندانہ تعلق38 برس پر محیط رہا۔ وہ ایک فرد نہیں‘ ادارہ تھے‘ اپنی ذات میں انجمن۔ انہوں نے ایک دینی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ والدِ ماجد خان دوست محمد خان ترین تحصیلدار تھے اور اپنے علاقے کے ایک دیانتدار افسر کے طور پر جانے اور مانے جاتے تھے۔ کرنل صاحب فخر سے یہ بات بتایا کرتے تھے کہ ’’میرے والد نے ہمیں ہمیشہ لقمۂ حلال کھلایا اور میں نے بھی من و عن ان کی اسی سنت پر عمل کیا‘‘۔

 پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے انتخابات، رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب

کرنل صاحب کی شخصیت کے کس کس پہلو کو یاد کیاجائے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں عزت‘شہرت‘دولت غرضیکہ تمام دنیاوی نعمتوں سے مالامال فرمایا مگر اپنے جس وصف کی بدولت انہوں نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا تھا‘ وہ ان کی غریب پروری تھی۔ وہ سر تا پا پاکستان کی محبت میں رنگے ہوئے تھے۔ ان کی گفتگو پاکستان کے اوصاف اور قیام پاکستان کے طفیل حاصل ہونے والی نعمتوں پر اظہارِ تشکر پر مبنی ہوتی تھی۔ ان کے وجود سے حب الوطنی کی کرنیں پھوٹتی تھیں۔1941ء میں جب وہ اپنی مادرِ علمی ایف سی کالج لاہور کے طالب علم تھے تو وہاں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی بنیاد رکھی اور کچھ عرصہ بعداس کے صدر منتخب ہوئے۔ بعدازاں1943ء میں آپ کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں اس تنظیم کا جنرل سیکرٹری چنا گیا۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے حکم پر اگست1946ء میںتحریک سول نا فرمانی کا آغاز ہوا تو آپ نے بڑی جرأت و پامردی سے اس میں حصہ لیا۔ نہ صرف پولیس کا تشدد سہا بلکہ حصول پاکستان کی اس جدوجہد میں جیل جانے کا شرف بھی حاصل کیا۔قیام پاکستان پر مہر تصدیق کے مترادف1946ء کے تاریخ ساز انتخابات میں بھی آپ نے آل انڈیا مسلم لیگ کے امیدوار کے حق میں بھر پور انتخابی مہم چلائی۔ جب 14اگست1947ء کو دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت معرض وجود میں آ گئی اور مشرقی پنجاب و دیگر علاقوں سے لاکھوں مسلمانوں کو بے سرو سامانی کے عالم میں اپنے خوابوں کی سرزمین کی جانب ہجرت کرنا پڑی تو آپ نے ان کی بحالی کے عمل میں دل وجان سے حصہ لیانیز مہاجر کیمپوں میں انہیں طبی امداد مہیا کی ۔ انہیں متعدد بار قائداعظمؒ کو ملنے کا شرف حاصل ہوا۔ قیامِ پاکستان کے بعد آرمی میں چلے گئے۔ یہاں سے ریٹائرمنٹ کے بعد گنگا رام ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ 1977ء میں مجلس کارکنانِ تحریکِ پاکستان کے نام سے ایک تنظیم بنائی۔ مجھے بھی طلبا کے نمائندے کے طور پر اس میں شامل کیا۔

چیک واپس مانگنے پر سود خور کی دھمکیاں  متاثرہ محمدسہیل کی درخواست پر مقدمہ درج 

1971ء میں ہونیوالے سقوط ڈھاکہ کے سانحہ کو وہ تادم آخر بھلا نہ پائے۔ سقوطِ ڈھاکہ کی یاد انہیں آزردہ خاطر کر دیتی تھی۔ ان دنوں آپ بری فوج کی میڈیکل کور کے تحت مشرقی پاکستان میں تعینات تھے‘ لہٰذاانہوںنے بذاتِ خود اس سانحہ کا مشاہدہ کیا تھا۔  اس سانحہ کے نتیجہ میں بھارت کی سرزمین پر جنگی قیدی کی حیثیت سے رہنے کی اذیت جھیلی۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی پران کا مؤقف بڑا واضح تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مشرقی پاکستانی بھائیوں  نے پاکستان بنانے میں ہم سے زیادہ فعال کردارادا کیا تھا۔ انہوںنے کبھی بھی ہم سے علیحدگی کی خواہش نہ کی تھی۔ دراصل یہ اُس وقت کی ہماری سیاسی و عسکری قیادت تھی جس نے انہیں دھکے دے کر ہم سے الگ کیا اور ہماری اسے بے مروتی کا فائدہ ہمارے ازلی دشمن بھارت نے اُٹھایا کہ دشمن سے تو دشمنی ہی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔

میپکونے پرائیویٹ کالونی کو  غیر قانونی بجلی کی  فراہمی پکڑلی

نظریۂ پاکستان ٹرسٹ اور تحریکِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ باہمی اشتراک سے کام کررہے ہیں۔ کرنل صاحب وفات سے 2ماہ قبل تک ان اداروں کی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرتے رہے۔ یہ پاکستان اور نظریۂ پاکستان سے ان کی کمٹمنٹ کی واضح دلیل تھی۔تحریکِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے تو وہ چیئرمین تھے۔ وہ ایک بلند پایہ منتظم تھے۔28 نومبر 1998ء کو وہ تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے ٹرسٹی بنے اور اگست2009ء میں انہوں نے اس کے چیئرمین کا منصب سنبھالا ۔ تب سے وہ ہر چند روز بعد باقاعدگی کے ساتھ ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور آیا کرتے۔ اس ادارے کا مقصد ہی چونکہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے بے لوث سپاہیوں کی دیکھ بھال اور ان کا اعتراف خدمت ہے‘ لہٰذا ان کی زیر نگرانی ٹرسٹ پہلے سے کہیں زیادہ متحرک ہو گیااور کارکنان تحریک پاکستان اسے اپنی جائے پناہ تصور کرنے لگے۔ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کی حیثیت سے بھی انہوں نے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ اس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات میں بڑے اہتمام سے شریک ہوتے اور شرکاء کو اپنے علم اور تجربے سے متمتع کرتے۔ 

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا کی کامیابی سے عمران خان کو مستعفی ہو جانا چاہئے : خالد محمود ڈوگر

کرنل(ر) جمشید احمد ترین ایک انتہا ئی وسیع المطالعہ شخص تھے جو ہسپتال داخل ہونے سے قبل تک باقاعدگی کے ساتھ مختلف کتابوں اور جرائد کی ورق گردانی کرتے رہے۔ ایسے اعلیٰ ظرف اور وضع دار انسان اب خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا سے اُٹھ جائیں تو ان کا متبادل ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔ ایک قحط الرجال کی سی صورتحال ہے۔ اب کرنل صاحب کو یاد کرتا ہوں تو گو یا ایک دبستان کھل جاتا ہے۔ رسماً نہیں صحیح معنوں میں مجلسی آدمی تھے۔ تاریخ پر انہیں مکمل عبور تھا۔ حالات حاضرہ پر گہری نگاہ رکھتے تھے۔ ایک دن کہنے لگے ’’مجھے نبی کریمؐ کی زیارت ہوئی ہے۔ بتایا کہ خواب میں ایک صاحب نے نبی کریمؐ کو بتایا کہ یہ جمشید احمد ترین ہیں۔ آپؐ نے جواب میں فرمایا‘ یہ اچھا آدمی ہے‘‘۔ کرنل صاحب ایک عرصہ تک اس کیفیت اور سعادت کی سرشاری میں رہے۔ اپنے دفتر میں حافظ مرغوب احمد ہمدانی کو مدعو کیا اور نعتیں سنیں۔ مجید نظامی مرحوم بھی اس محفل میں شریک ہوئے۔ کرنل(ر) جمشید احمد ترین مرحوم کے مشن کو ان کے صاحبزادگان سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور معروف بینکر عظمت ترین آگے بڑھا رہے ہیں ، یہ دونوں نظریۂ پاکستان ٹرسٹ اور تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کی سرگرمیوں میں بھی بھرپور حصہ لیتے ہیں‘دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے اور ہمیں اپنے بزرگوں کی قدر کرنے‘ ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 8فوکل پرسن معطل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
متعلقہ خبریں
  • خیبرپختونخوا:صوبے میں پہلا ڈاکٹر کورونا وائرس سےجاں بحق

    Apr 25, 2020 | 11:15
  • نواز شریف کی بیماری پر کسی قسم کا شک نہیں، ڈاکٹر رسک نہیں لے ...

    Nov 11, 2019 | 17:55
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
  • سعودی عرب کے العرفا پہاڑ پر قدیم ترین محل کے کھنڈر

    Mar 04, 2021 | 15:20
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ، انگلش سیکشن میں’’ماڈل ...

    Mar 05, 2021
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں ...

    Mar 04, 2021 | 22:21
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Mar 04, 2021 | 22:06
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس ...

    Mar 04, 2021 | 21:56
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو ...

    Mar 04, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 2

    الیکشن کمیشن نےوزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

  • 3

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • 4

    تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزدکردیا

  • 5

    ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار 

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group