Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے انتخابات، رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب
  • چیک واپس مانگنے پر سود خور کی دھمکیاں  متاثرہ محمدسہیل کی درخواست پر مقدمہ درج 
  • میپکونے پرائیویٹ کالونی کو  غیر قانونی بجلی کی  فراہمی پکڑلی
  • سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا کی کامیابی سے عمران خان کو مستعفی ہو جانا چاہئے : خالد محمود ڈوگر
  •  8فوکل پرسن معطل

نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۲)....

Jan 18, 2021 9:21 AM, January 18, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۲)....

 نمبر ٹین  ناظم الدین روڈسے میرا رشتہ کیسے کٹ سکتا ہے ،ایک وقت تھا کہ نمبر ٹین ڈائوننگ سٹریٹ کی سلطنت میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا،پھر تمام محکوم اقوام آزاد ہوتی چلی گئیں، آزادی کی زنجیریں کٹ گئیںمگر نمبر ٹین ڈائوننگ سٹریٹ سے دنیا کا رشتہ نہیں ٹوٹا،رشتے ٹوٹنا اتنا آسان عمل نہیں،نمبر ٹین ناظم الدین روڈ سے میرا رشتہ کیسے ٹوٹ سکتا ہے،وہاں حاجی نواز کھوکھر کی بیگم صاحبہ موجود ہیں جو میرے لیے مہربان بہن کی طرح ہیںاور مصطفی نواز کھو کھر ایک کہکشاں کی طرح پاکستان کی سیاست میں چمک رہا ہے۔اس کا پہلا سیاسی ظہوربطور سینیٹر ہوا ہے، میںپچھلے برسوں میں  جب بھی حاجی نواز صاحب سے مصطفی نواز کے بارے میں پوچھتا وہ کہتے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے حاجی نواز کھوکھر بھی ایک اثاثہ تھے، مصطفی نواز اسی ورثے سے سرفراز ہوا اور ملک کے انتہائی زیرک سیاستدان اور سابق صدر زرداری کا ترجمان بنا، وہ دلیل سے بات کرتا ہے اور اس کے لہجے سے اپنے عظیم باپ کا تجربہ جھلک رہا ہے۔مصطفی نواز فی الوقت دوہرے صدمے سے دوچار ہے۔ پہلے چچا تاجی کھوکھر جہان فانی سے رخصت ہوئے پھر والد صاحب راہی ملک عدم ہوئے، یوں مصطفی نواز کے دو مضبوط بازو ٹوٹ گئے۔ چچا کی طاقت وحشمت اور باپ کی عقل ودانش او ر حکمت و تدبر سے محرومی کسی قیامت سے کم نہیں۔ تاجی کھو کھر اور نواز کھوکھر کے عروج کے پیچھے ایک جاں گسل جدو جہد ہے ،میں نے ایک ویڈیو کلپ میں سنا کہ حاجی نواز کھوکھر پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں،اور تاجی کھوکھر کے قوت بازو کا لوہا ایک دنیا مانتی ہے۔ یہ دو افراد کی کی کہانی نہیں ایک خاندان کاشاہنامہ ہے جس میں مصطفی نواز ایک نیا رنگ بھر سکتے ہیں۔اور اسے ایک نئے آہنگ کے ساتھ بڑھاوا دے سکتے ہیں۔مصطفی نواز کھوکھر اپنے والد کی سیاست اور حکمت کو مجھ سے زیادہ سمجھتا ہے اور اپنے باپ کے خون کا حصہ ہے،اور اس نے والد کی سانسوں کی مہک کومحسوس کیا ہے۔ میں نے تو حاجی صاحب کی شخصیت کا نظارہ دور ساحل سے بیٹھ کر کیا ہے، میرے نزدیک وہ بادشاہ بھی تھے اور بادشاہ گر بھی،ان کی فہم وفراست کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا،مگر جو طاقتیں ان کی اہلیت اور صلاحیت کو سمجھتی تھیں وہ انہیں کئی مہمات سر کرنے کا فریضہ سونپتی تھیں۔ حاجی نواز کبھی سامنے آکر اور کبھی پس منظر میں رہ کر وہ کارنامے سر انجام دیتے کہ لوگ ششدر رہ جاتے۔قومی زندگی کی انتہائی پیچیدہ گتھیوں کو چٹکی میں حل کردیتے،ریمنڈ ڈیوس کے سانحے نے ریاست پاکستان کو ہلاکر رکھ دیاتھا،اس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل ہوا اور اس پر ہاتھ ڈالنا کسی کے بس میں نہ تھا، قوم کے جذبات بپھرے ہوئے تھے،ریمنڈ ڈیوس کے پیچھے طاقتور امریکی تنظیم بلیک واٹر سر گرم عمل تھی اورا مریکی حکومت ہمارے حواس پر مسلط تھی،بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ا ورا یمل کانسی اور ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی طرح ریمنڈ ڈیوس کو زبردستی اٹھا کر لے گیا،لیکن میرے گھر کے ڈرائنگ روم میں حاجی نواز کھوکھر نے مجھے بتایاکہ میں کروڑوں کی رقم  ٰخصوصی طیارے میں لے کر آیا تھا اور خون بہا کے طور پرمقتولین کے ورثا میں تقسیم کی تھی، مجھے یہ سن کر کوئی اچنبھا نہ ہوا کیونکہ حاجی نواز کھوکھر اور ملک ریاض پاکستان کے اہم واقعات کے پیچھے پراسرار طورپر متحرک اور سرگرم عمل رہتے ہیں، مگر میں نے ہنس کر کہا کہ کیا آپ سے رقم لینے کے لیے کسی کو اپنے پیاروں کو مروانا ضرور ی ہے، کیا آپ کسی ضرورت مند کو کروڑوں نہ سہی چند لاکھ بھی نہیں دے سکتے۔ حاجی صاحب نے بڑے کھردرے لہجے  سے جواب دیا کہ ہم کسی کے حکم کے بغیر ایک پیسہ تک دینے کے روادار نہیں ہیں۔بس ہمارے لیے کوئی حکم لے آئے تو چاہے کروڑوں  روپے لے جائے۔ میں نے ان سے یہ نہیں پوچھا کہ آپ کس کا حکم مانتے ہیں لیکن میں کچھ نہ سمجھتے ہوئے بھی سب کچھ سمجھ گیا۔

 پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے انتخابات، رانا ارشاد الحق ڈویژنل چیئرمین منتخب

 میں واپس مصطفی نواز کھوکھر کی طرف پلٹتا ہوں کہ وہ اپنے والد کی زندگی کے ہر نشیب و فراز پر نظر رکھتے ہیں مگر تجزیہ کیا جائے تو اب ان کے سر پر ایک مہربان باپ کا سایہ نہیں رہا اور تاجی کھوکھر کی موت سے یہ خاندان قوت وحشمت اور زور بازو سے محروم ہوگیا ہے۔ دیکھنے کی بات یہ ہے کہ نوجوان مصطفی نواز کھوکھر اس خلا میں اپنے لیے آگے کیسے راستہ بناتے  ہیں۔ ملک ریاض سے ان کی راہ ورسم کیسے ہوگی،اور ان کی چڑیا ان کے سر پر کس طرح سایہ فگن ہوگی، اس کا جواب آنے والا وقت ہی دے سکتا ہے۔ میں سمجھتا ہو ںکہ پیپلز پارٹی کے لیے مصطفی نواز کو نظر انداز کرنا مشکل ہوگا، اس نوجوان نے بہت کم عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور سیاسی تدبر اور حکمت کا مظاہرہ کیا ہے، وہ جدید علوم وفنون سے بہرہ مند ہے، اس کے لیے کسی سازش کی بو سونگھنا  اور اسے کچلنامشکل نہیں، وہ اپنے اردگرد فالٹ لائن کوغیر موثر بنانے کا ہنر جانتا ہے۔

چیک واپس مانگنے پر سود خور کی دھمکیاں  متاثرہ محمدسہیل کی درخواست پر مقدمہ درج 

میرے دوست اور ساتھی کالم نگار نواز رضا نے نواز کھو کھر کے جنازے میں شرکت کے فوری بعد ایک ویڈیو کلپ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار کیا ،انھوں نے شاندار لفظوں میں حاجی صاحب کا تذکر ہ کیا اور فارسی والے محاورے، من ترا حاجی بگوئم تومرا حاجی بگو ،تک محدود نہیں رہے۔ نواز رضا کو لوگ حاجی کہتے ہیں مگر نواز رضا نے حاجی نواز کھو کھر کو الحاج کہا،یہ اپنے بچھڑنے والے دوست اور بھائی کے لیے وسیع الظرفی کا مظاہرہ ہے۔ حاجی نواز رضا اپنے دوست کی زندگی کے لمحے لمحے سے آشنا تھے مگر وہ جو کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازبیاں اور۔ اس کے لئے اگلی قسط کا انتظار فرمایئے  ۔٭…٭…٭

میپکونے پرائیویٹ کالونی کو  غیر قانونی بجلی کی  فراہمی پکڑلی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسد اللہ غالب....انداز جہاں

اسد اللہ غالب....انداز جہاں


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • نواز شریف کی شاہد خاقان کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت

    Jan 26, 2020 | 12:33
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں ...

    Jan 24, 2021 | 10:55
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ، انگلش سیکشن میں’’ماڈل ...

    Mar 05, 2021
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں ...

    Mar 04, 2021 | 22:21
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Mar 04, 2021 | 22:06
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس ...

    Mar 04, 2021 | 21:56
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو ...

    Mar 04, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 2

    الیکشن کمیشن نےوزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

  • 3

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • 4

    تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزدکردیا

  • 5

    ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار 

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group