لوہاری پولیس کی کارروائی ‘3گٹکا فروش‘ایک ون ویلر گرفتار Jan 18, 2021 9:04 AM, January 18, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار) لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 گٹکا فروشوںناصر، بلال اورنعمان کو گرفتار کر کے 6 کلو گٹکا برآمدکر لیا ہے جبکہ ایک ون ویلر بلال کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+