تجارت نبیوں کا پیشہ ہے‘ ملک عدنان ڈوگر
ملتان ( سپیشل رپورٹر )پی ٹی آئی سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر نے صمد پلازہ میں ایک شاپ کا افتتاح کیا جس میں ملک قیصر اقبال‘ ملک ندیم اقبال‘کامران احمد‘ خالد سعید‘ ملک اقبال احمد۔فراز احمد‘ ملک نعیم اقبال‘ ملک نوید اقبال‘ ایم ریحان نے شرکت کی اس موقع پر ملک عدنان ڈوگر نے کہا تجارت نبیوں کا پیشہ ہے۔