بگ بیش لیگ: میلبورن سٹارز نے رینگرڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) بگ بیش لیگ کے اہم میچ میں میلبورن سٹارز نے رینگرڈ کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔میلبورن رینگرڈ نے مقررہ اوورز میں 150رنز بنائے ٗ سٹارز نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف پوراکرلیا۔ میلبورن رینگرڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں تمام وکٹوں گنوا کر 150رنز بنائے ٗ مارش 24ٗ ہارپر 63ٗ ہاروئے 29ٗعماد وسیم 15بناکر نمایاں بلے بازر رہے۔مکس ویل اوراڈم نے ایک ٗ ایک ٗسٹائن لیک اورظہیر خان نے دو ٗ دو جبکہ ہنٹ چر نے تین وکٹیں حاصل کیںاور مین آف دی میچ رہے۔ میلبورن سٹارز کی جانب سے بلے باز سٹونز 43ٗ نک43 ٗ مکس ویل 20ٗمیڈی سن20ٗ کارٹ لا ئٹ 12رنز کیساتھ نمایا ں رہے۔ رچرڈ سن 2ٗ سوتھرلینڈ اورہسٹروگلو ایک ایک وکٹ حاصل کی۔