برسبین ٹیسٹ تیسرا روز:آسٹریلیا کو 54رنز کی برتری حاصل
ملتان (سپورٹس ڈیسک) برسبین ٹیسٹ کے تیسرا روزآسٹریلیا کو 54رنز کی برتری حاصل ٗ اس سے قبل آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 369رنز بنائے تھے۔ انڈیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز 336رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئی ۔ انڈیا کی جانب بلے باز روہت شرما 44 ٗ پوجارا25 ٗ رائنے 37 ٗ اگروال 38ٗ پانٹ 23ٗ سندر62ٗ ٹھاکر 67ٗ سراج 13رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ آسڑیلیا کی جانب سے بائولر سٹارک 2ٗکمنز2ٗ ہیزل ووڈ 5اور ناتھن نے ایک وکٹ حاصل کی۔آسڑیلیانے اپنی دوسر اننگز میںبغیر کوئی وکٹ گنوائے21رنز بنائے تھے ۔