فروٹ سبزیوں کی مہنگے داموں فروخت جاری
چوک میتلا(خبر نگار) چوک میتلا و گردو نواح میں سبزی فروٹ فروشوں نے من مرضی کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں اور شہریوں سے ڈبل ریٹ وصول کر نے کا سلسلہ گھڑلے سے جاری ہے شہری لٹنے پر مجبور ہیں متعلقہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فرضی کاوائیوں تک محدود ہے۔