وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہوائی اڈے پر وزارت خارجہ قطر کے اعلیٰ حکام نے ان کا خیر مقدم کیا ,پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ اور سینئر آفیسران بھی موجود تھے. وزیر خارجہ قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبد الرحمن سے ملاقات کریں گے اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر بات چیت کریں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024