اداکارہ ایمن خان اورمنیب بٹ کا شمارشوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑیوں میں ہوتا ہے، دونوں ان دنوں اپنی بیٹی امل منیب کے ساتھ دبئی میں چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔انسٹا گرام پر ایمن اور منیب نے اپنی تصاویر مداحوں کیلئے شیئر کیں۔ایمن انسٹا اسٹوریز پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں منیب کو ڈائنامائٹ پرانز کھلا رہی ہیں۔نومبر 2018 کے اختتام پر زندگی کے اس نئے سفرکا آغاز کرنے والی اس جوڑی کے یہاں بیٹی امل کی پیدائش 30 اگست 2019 کو ہوئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024