اداکار ڈوین دی راک جانسن کے والد پہلوان راکی سلیمان جانسن 75برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔امریکی نشریاتی ادارے مطابق ڈبلیوڈبلیو ای نے گزشتہ جانسن کی موت سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ مشہور پہلوان راکی سلیمان جانسن کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ان کے پرستاروں اور ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ان کی موت پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024