بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا147واں یوم ولادت آج منایاجائیگا
ڈسکہ(این این آئی)تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا147واں یوم ولادت( آج) 18جنوری کو منایاجائیگا ۔انہوںنے اپنا صحافتی آغاز روزنامہ زمیندارہ سے کیا وہ 27نومبر 1956ء کو انتقال کرگئے تھے ۔