فرمان قائد Jan 18, 2020 10:25 AM, January 18, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانیوں کو بینکاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔ میری پراشتیاق نگاہیں ان کی ترقی کا مسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔(سٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح۔ یکم جولائی 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+