انتقال
لاہور (پ ر) سینئر صحافی زاہد عباس سید کے چچا جواد حسین شاہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رسم قل کل چک نمبر57۔ ای بی عارف والا میں صبح ساڑھے دس بجے ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر مجلس عزا سے معروف علما وذاکرین خطاب کریں گے۔ آخر میں اجتماعی دعا کرائی جائے گی۔