شمالی کوریا کے سفیرکمِ ینگ چول آج امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کریں گے اور امریکہ اورشمالی کوریا کے درمیان دوسرے سربراہ اجلاس کی تیاری سے متعلق معاملے پربات چیت کریں گے۔
کمِ ینگ چول امریکہ کے ساتھ تخفیف اسلحہ اورایٹمی پروگرام کے خاتمے سے متعلق معاملات پربات چیت کے لئے شمالی کوریا کے سربراہ مذاکرات کا ر ہیں۔