زاہد بختاوری کے سسر چوہدری محمدجہانگیر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)زاہد بختاوری صدر مرکزی تنظیم تاجران کنٹونمنٹ رجسٹرد راولپنڈی کے سسر چوہدری محمدجہانگیر کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب میں راولپنڈی و اسلام آباد کی مشہور سیاسی سماجی راولپنڈی و اسلام آباد چیمبر کے سابقہ و موجودہ صدور اور تاجر تنظیموں کے عہدیدارن شریک ہوئے جن ڈاکٹر محمد اسلم، راجہ محمد حنیف ،ڈاکٹر جمال ناصر ،راحت مسعود قدوسی ،مولانا فضل الرحمن خلیل ،مولانافاروق کشمیری، مولانا اشرف علی ،مولانا گوہر رحمان راولپنڈی چیمبر سے ڈاکٹر حسن سروش، سید اسد مشہدی، پرویز وڑائچ، طاہر تاج بھٹی اسلام آباد چیمبر سے میاں اکرم فرید، خالد جاوید، ظفر بختاوری، زاہد مقبول ،میاں رافعت فریدمحمود وڑائچ ہارون محمود افتخار انور سیٹھی مشرف خا لد چوہدری جنجوعہ مرزا نثار ڈی آئی جی عنایت فاروقی تاجر تنظیموں سے شیخ افتخار عادل کاشف چوہدری راجہ ابرار عباسی محمد ذکریا قریشی پرو فیسر مسعود سلطان شعبہ صحافت سے حاجی نواز رضا حنیف خالد رانا غلام قاد ر پرفیسر عالیہ اسلم شیخ مختار احمد شریک ہوئے جبکہ تعزیت کیلئے آنیوالوں میں سہیل الطاف شیخ حفیظ نجم ریحان راجہ عامر اقبال حسین اوزگن باسط عباسی ارشد اعوان شیخ محمد صدیق چوہدر ی محمد اقبال شرجیل میر شیخ عنایت اللہ کاشف ریاض کنول نوید چوہدری عامر کے علاوہ دیگر افراد شریک ہوئے۔