چیئرمین اتحاد سنی تنظیمات پیر عبید احمد ستی علیل ہوگئے،کیپیٹل ہسپتال میں داخل
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر عبید احمد سنی چیئرمین اتحاد سنی تنظیمات نمونیا کا شدید اٹیک ہوگیا ہے ایک ہفتہ سے کیپیٹل ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں ملک بھرکے آستانوں کے سجادہ نشین حضرات دینی مدارس کے سربراہوں مختلف دینی مذہبی سیاسی سماجی تنظیمات کے نمائندوں نے پیر صاحب کی عیادت کی ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی۔پیر سید محمد علی واسطی مفتی ضمیر احمد ساجد پیر محمد ممتاز احمد ضیاء نظامی صاجزادہ محمد فاروق ضیاء شیخ الحدیث علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی پیر سید عبداللہ شاہ الحسینی مفتی محمد اسلم ضیائی مولانا پیر سید محمد جہانگیر شاہ سعیدی مولانا ابوالفضل الحاج عبدالغنی نقشبندی مولانا محمد عارف نقشبندی ضیاء محمد راٹھور معروف نقیب شیراز عرفات صاجزادہ سید رضاالدین شاہ الحسینی معروف ثناء خوانوں محمد عادل قریشی ،قاری محمد اشفاق قریشی قاری خلیق الزمان نقشبندی زعیم احمد عباسی،محمد نعمان عابد محمد ناصر سلطانی قاری احمد نواز قادری محمد نذیر مدنی عباس اشرف مفتی عرفان القادری چودھری نیاز حسین نقشبندی صاجزادہ رضوان خالد حافظ یاسر بشیر سیالوی مولانا محمد اکرم چشتی مولانا املاک حسین مہروی قاری محمد ایاز منہاس قاری تصدق حسین نقشبندی سمیت سینکڑوں علماء کرام نے ہسپتال جاکر پیر عبید احمد سنی کی عیادت کی اور دعائے صحت کی اپیل کی۔