چوری و ڈکیتی کی وارداتیں،6گھروں،4دکانوں سے 700دینار ، لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور قیمتی اشیاءلے گئے
راولپنڈی ۔ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری نقدی ، غےر ملکی کرنسی ، انعامی بانڈز ، طلائی زےورات ، گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں سمےت قےمتی سامان سے محروم ہوگئے خےانت مجرمانہ مےں بھی شہری لٹ گےا تھانہ ائر پورٹ کو حافظ محمد عمران نے بتاےا کہ خےابان تنوےرچکلالہ سکےمiiiمےں مدعی کے گھر سے تالے توڑ کرسات سو دےنار ، لےپ ٹاپ اور دو موبائل فون چوری کرلئے گئے تھانہ آر اے بازار کو زرےن نے بتاےا کہ ٹنچ بھاٹہ مےں مےرے گھر سے ملکی غےر ملکی کرنسی ،اےل سی ڈی اور موبائل فون چوری ہوگئے تھانہ نیوٹاﺅن کو قاضی رفیق سکنہ پنڈورہ نے بتاےا کہ میری کیمسٹ شاپ مےں دو مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور مدعی سے 30ہزار روپے کی نقدی اور تےن عدد موبائل فون لوٹ کر لے گئے تھانہ ائر پورٹ کو محمد رضوان نے بتاےا کہ شاہ خالد کالونی مےں مےری موبائل فون شاپ سے چار موٹر سائےکل سوار ڈاکو مجھ سے 45ہزارروپے روپے کی نقدی ، 15 ہزار روپے مالےتی موبائل فون کارڈز،10موبائل فون گن پوائنٹ پر چھےن کر لے گئے تھانہ نصیر آبادکو محمد علی نے بتاےا کہ مےری دکان مےں تےن ڈاکو داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر مجھ سے اور اےک گاہک سے 15 ہزار روپے کی نقدی اور دو موبائل فون چھےن کر لے گئے تھانہ صادق آبادکو راجہ مسعود نے بتاےا کہ اقبال ٹاﺅن مےںمےرے جنرل سٹور مےں دو مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر مجھ سے15 ہزار روپے کی نقدی چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ روات کوشاہ ویز ملک نے بتاےا کہ مےرے گھر سے15 ہزار روپے کی نقدی اور 15/16تولہ وزنی طلائی زیورات چور چوری ہوگئے تھانہ ائر پورٹ کوسلےمان احمد نے بتاےا کہ مےری ہنڈا سٹی کارنمبرLWQ - 9955 چوری ہوگئی تھانہ نصیر آباد کومنےر احمدنے بتاےا کہ مدعی کاکےری ڈبہ نمبرCV - 233 چوری ہوگےا تھانہ ویسٹریج کو عزےزنے بتاےا کہ مےری کرولاGLIکارنمبرAAV - 415 چوری ہوگئی تھانہ صدر بیرونی کوعاطف خلیل نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIM - 5837 چوری ہوگےا تھانہ سول لائن کو ایس ڈی اوواپڈا خواجہ فےاض احمدنے بتاےا کہ سب ڈوےثرن جھنڈاچےچی مےں محمد بشےراورتاثےر اپنی دکانوں مےں چوری کی بجلی استعمال کرتے پائے گئے تھانہ نصیر آباد کو تاج محمد خان نے بتاےا کہ مجھے رقم واپسی کےلئے ابرار حسےن نے پونے آٹھ لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےاتھانہ لوہی بھےر کو سےد تقی عباس نے بتاےا کہ مےرے گھر سے نقدی ، انعامی بانڈز اور طلائی زےورات چوری ہوگئے تھانہ کراچی کمپنی کو محمد ےاور ممتاز نے بتاےا کہ سےکٹر جی نائن فور مےں مےرے گھر سے طلائی زےورات چوری ہوگئے دوروز قبل گھرےلو ملازمہ بن کر آنے والی دو عورتوں پر شک ہے تھانہ مارگلہ کو محمد لطےف نے بتاےا کہ مےرے گھر واقع سےکٹر اےف اےٹ ون مےں لےپ ٹاپ ، چارجر ، موبائل فون وغےرہ چوری ہوگئے