شارٹ سرکٹ سے گودام میں تشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ
لاہور (نامہ نگار) اکبری گیٹ کے لاقہ یں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اشیاءخوردونوش کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اندرون اکبری گیٹ میں واقع ڈاکٹر شاہد کے کلینک کے قریب جاوا نامی شخص نے اشےائے خوردونوش کا گودام بنا رکھا تھا جس میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹےموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔