کراچی (رپورٹ محمد قمرخان) قائد اعظم ٹرافی فائنل کے اختتام پر سلو اوور ریٹ پر حبیب بنک کی ٹیم کو 33 ہزار روپے جبکہ پی آئی اے کو 75 ہزار روپے کا جرمانہ کےا گےا۔ پی آئی اے کے کپتان کامران ساجد کے بعد باﺅلر فہداقبال کو امپائروں سے تلخ کلامی پر 15 ہزار روپے جرمانہ کے علاوہ دو میچوں کی پابندی کی سزا بھی سنائی گئی۔ حبیب بنک کے شان مسعود کو8 ہزار روپے جرمانہ کےا گےا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38