لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آئی جی، سی سی پی او کی 9 مئی کیسوں میں بطور ملزم طلبی کی درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
9 مئی کیسز‘ آئی جی‘ سی سی پی او کی بطور ملزم طلبی کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی
Feb 18, 2025