مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا‘ انڈے  2 روپے اضافہ سے 262 روپے درجن

Feb 18, 2025

لاہور (کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں