برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہرشہزادہ فلپ کی طبیعت ناساز‘ ہسپتال منتقل Feb 18, 2021 7:05 AM, February 18, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ملکہ الزبتھ کے خاوند شہزادہ فلپ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+