تحصیل کونسل جہانیاں کے نکاح رجسٹراروں کی میٹنگ حکومتی قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت
ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) فیلڈ آفس نمبر3 چک نمبر140/10.Rفیلڈ آفس نمبر4چک نمبر139/10.R،فیلڈ آفس نمبر5چک نمبر136/10.R،فیلڈ آفس نمبر6ٹھٹھہ صادق آباد،فیلڈ آفس نمبر7چک نمبر127/10.R تحصیل کونسل جہانیاں کے نکاح رجسٹر۱روں کی میٹنگ کا ۱ہتمام کیا،میٹنگ کی صد۱رت تحصیل میونسپل ریگولیشن آفیسر عبد۱للہ بھٹی نے کی۔۱نھوں نے کہا کہ حکومتی ہد۱یات ۱ور فیملی لاز کی روشنی میںکم عمر بچوں ۱ور بچیوں کی شادی کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۱ور ۱ن قو۱نین پر سختی سے عمل کیا جائے۔