پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی Feb 18, 2020 | 17:34 5:34 PM, February 18, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان سپر لیگ2020 کی افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ افتتاحی میچ دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈایٹرز اور دوبار کی چمپئن اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک