چشمہ: بس نے موٹر سائیکل سوارکچل ڈالے‘دونوں موقع پر جاں بحق Feb 18, 2020 1:41 PM, February 18, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کندیاں(نامہ نگار) چشمہ کے نواحی علاقہ کڑی خسور میں مسافر بس اور اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوںافراد جاں بحق ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+