ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ فروری کے برآمدی ڈیٹا رپورٹ بہتر رہنے اور آئندہ دنوں میں چین کی جانب سے طلب میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 23 رنگٹ (0.88 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2650 رنگٹ ( 640.41 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
یران-اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر
Apr 15, 2024