مکرمی! کشمیری اپنی لڑائی کی بجائے پاکستان کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ کشمیر کی وجہ سے اگر ہمیںسارے دریا مل جاتے ہیں تو معاشی مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ ویسے بھی تھے مسلمان مسلمان کا بھائی ہوتا ہے۔ کشمیری پاکستان کی فوج کی طرف صبح شام دیکھتے ہین۔ ان کی امدادکرنا کو عیسائی کمیونسٹوں کی بجائے قریب ترین ہمسایہ پاکستان کا ہی فرض بنتا ہے۔ اقوام متحدہ کی قرار دادیں تو اب محض کا غذ کا ٹکڑا بن چکی ہیں۔ اس سے زیادہ کوئی ویلیو حکم خدا بھی ہے کہ جہاد کیلئے نکلو چاہے بھاری ہو یا ہلکے۔ کشمیری چھ ماہ سے کرفیو یعنی جیل میں ہیں! کہاں ہے اقوام متحدہ یا امریکہ۔ پاکستان کا ہی فرض ہے کہ وہ حملہ کرے اللہ کا نام لے کر اور کشمیر کو حاصل کرے۔ (محمد زمان خان‘ سراج پور چک 40سانگہ پل)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024