اشارہ Feb 18, 2020 10:57 AM, February 18, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میں نے پہلے بھی کئی بار اشارہ کیاہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ پوری جماعت سے بچھڑا ہوا ہے اس کا چہرہ انگریزوں کی طرف ہے اور پیٹھ ہماری طرف۔اگر انہیں اب تک تلخ نتائج کا احساس نہیں ہوا تو پھر کبھی نہ ہوگا۔اجلاس مسلم لیگ،لکھنؤ۔15اکتوبر1937ء شیئر کریں: Share Tweet Google+