لاہور: نامور کمپئیر اور اسٹیج و ٹی وی کےمعروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی حرا شریف انتقال کرگئیں ۔عمر شریف کی صاحبزادی حنا گردوں کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھیں ۔بیٹی کے انتقال کی خبرسُن کرعمرشریف امریکہ میں مصروفیات ترک کرکے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں ۔ حنا شریف کراچی کے اورنگی ٹاون میں واقع '' ماں'' اسپتال کی ایڈمنسٹریٹر تھیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024