نامعلوم افرا د نے زمیندار کے زرعی فارم میں چار ے میں زہر ملا دیا، آٹھ مویشی ہلاک
فیروزوالہ ( نامہ نگار)نواحی گائوں بھگیا ڑ والا میں زمیندار معظم علی نے اپنے مویشی حوایلی میں باند ھ رکھے تھے کہ نامعلوم افراد نے مویشیوں کے چارے میں زہر یلی چیز ملا دی ، جس سے چارہ کھاتے ہی آٹھ مویشی ہلاک ہو گئے اور تین مویشی بے ہوش ہو گئے۔