پاکستان
ہمارے دشمنوں کو امید تھی کہ پاکستان اپنی ولادت کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا، ان کی امیدوں کے برعکس پاکستان ان مسائل کے ہجوم سے مردانہ وار کامیاب و کامران نکلا، اور اس شان سے کہ پہلے سے زیادہ مستحکم اور مضبوط ہے۔ پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے۔ یہ ہمیشہ قائم رہے گا اور اپنا عظیم کردار ادا کرتا رہے گا جو اس کے مقدر میں لکھا جا چکا ہے۔
(نشری بیان، ڈھاکہ: 21 مارچ 1948ئ)