مسلم لیگ (ن) نے سینٹ کے الیکشن میں پنجاب سے جیت کےلئے ٹاسک رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کو دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر کام شروع کر دیا ہے اور ارکان پنجاب اسمبلی سے ووٹ پول کرانے کےلئے8گروپ لیڈر چن لئے ہیں ۔یہ گروپ لیڈر پنجاب اسمبلی میں ایم پی ایز سے ووٹ پول کرائیں گے اور پارٹی کی جیت یقینی بنائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38