سپرنگ پولو کپ رضویز ماسٹر پینٹس کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ‘مقابلہ آج ہوگا
لاہور (نمائندہ سپورٹس) سپرنگ پولو کپ کے پانچویں روز رضویز/ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے باڑیز کو 6-3 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے جبکہ نیوایج/گارڈ گروپ نے ماسٹر پینٹس بلیک کو ہرا کر سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مین فائنل آج کھیلا جائے گا۔