عمر ایوب ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
ایبٹ آباد (نامہ نگار) ضلع ہریپور کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی ترین گروپ مکمل طور پر پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا ۔سابق وزیر مملکت خزانہ عمر ایوب نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ لیگی قیادت کی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے پر عمرایوب نے دلبر داشتہ ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں 2018 کے انتخابات میں عمرایوب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے ۔