امریکی الیکشن میں مداخلت کا الزام بکواس ہے: روسی وزیر خارجہ
میونخ (اے ایف پی) روسی وزیر خارجہ لاروؤف سرگئی نے امریکی الیکشن میں مداخلت کے الزام کو بکواس قرار دے دیا ہے۔ کہا ہم ٹرمپ کو اقتدار میں لانے میں ملوث نہیں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں یہ بات کہی۔ قبل ازیں روسی وزیر خارجہ کے ترجمان نے میولہ پر تنقید کرتے ہوئے ان کے الزامات کو بیہودہ قرار دے دیا تھا۔