فرانس: گھی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 ورکر ہلاک
ڈائپی (اے ایف پی ) فرانس کے شہر ڈائپی میں بناسپتی گھی تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے سیآگ لگنے کے سبب 2 مرمتی کام کرنے والے ورکرز مارے گئے ۔تیل کے ٹینک میں ہونے والے دھماکے کی وجوہ کا پتہ نہیں لگ سکا ، آگ بچھانے والے 40 کارکن ، پولیس اور ریسکیو ورکر فوری طور پر سیاپول پہنچ گئے اور امدادی آپریشن کی نگرانی کی، 11 افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔