لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج سہیل ناصر کی خدمات اسلام آباد، ہائیکورٹ کو منتقل کردیں
لاہور (اپنے نامہ نگار سے )لاہور ہائیکورٹ نے تقرری کے منتظر ایڈیشل سیشن جج سہیل ناصر کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کر دی ہیں، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔