شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 6 افراد گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ مناواں کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کر نے والے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیاملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔