لوڈشیڈنگ کا خاتمہ لیگی حکمت کا تاریخی کارنامہ ہے: شبیر عثمانی
کاہنہ (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب کی سپیشل ٹیم کے ممبر شبیر احمد عثمانی نے کہا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا تاریخ ساز کار نامہ ہے ملک میں ایک عرصے سے چھائے ہو ئے اندھیروں کو ختم کیا وزیر اعلیٰ شہباز شریف دن رات محنت کے ساتھ توانائی منصوبوں کو مکمل کیا اس کی مثال پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں موجو د نہیںوعدوں کی تکمیل ہماری سیاست کی منزل ہے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سے بڑ کر کو ئی ترجیح نہیں ہو سکتی۔