ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد 19 فروری کو بیلا روس جائیگا
اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی قیادت میں ایک سات رکنی پارلیمانی وفد 19 فروری سے بیلا روس کا دورہ کرے گا۔ وفد اپنے دورہ کے دوران بیلا روس کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔
ایاز صادق