بنگلے میں قید گھریلو ملاز مہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم
کراچی ( وقائع نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس کے بنگلے میں قید گھریلو ملازمہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا ہے ۔ہفتہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں بنگلے سے قید گھریلو ملازمہ کے کیس کی سماعت ہوئی تھانہ ویمن پولیس نے 14سالہ ملازمہ کو عدالت میں پیش کیا